خاکے بنانے والا گستاخ رسول ﷺ بھیانک موت کے ساتھ اپنے انجام کو پہہنچا. شعور اکتوبر 9, 2021October 9, 2021 0 تبصرے 835 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ مسلمانانِ عالم کے دِلوں کو شدید دکھ پہنچانے والوں میں سے ایک لارس ولکس بے تحاشہ سیکیورٹی کے باوجود رب قدیر کی تدبیر سے نہ بچ سکا۔ دو محافظوں کے ساتھ کار میں جھلس کر ہلاک۔