ڈاکٹر ممپال سنگھ کا تعلق سکھ مذہب سے ہے۔آپ قومی اقلیتی کمیشن کے رکن ہیں ۔اور اس وقت آپ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر اپنی خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔ پاکستان میں اقلیتیں محفوظ ہیں۔ 14اگست کے موقع پر آپ کا خوبصورت پیغام ملاحظہ ہو.

اپنا تبصرہ بھیجیں