تحفظ کے نام پر عورت کی بربادی کا قانون کس کے اشارے پر بنایا گیا ہے؟ شعور جولائ 17, 2021July 19, 2021 0 تبصرے 398 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کیا اس قسم کے قوانین بنانے سے بہتر یہ نہیں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلامی ضابطۂ حیات کو آئینی طور پر نافذ کر دیا جائے تاکہ ہر ایک تک انصاف بروقت پہنچ سکے؟ کیا کہتا ہے آپ کا شعور؟