ڈاکٹر ممپال سنگھ کا تعلق سکھ مذہب سے ہے۔آپ قومی اقلیتی کمیشن کے رکن ہیں ۔اور اس وقت آپ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر اپنی خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔ پاکستان میں اقلیتیں محفوظ ہیں۔ 14اگست کے موقع پر آپ کا خوبصورت پیغام ملاحظہ ہو. اگست 9, 2021August 13, 2021
سماعت فرمائیے وٹھل داس مکوانہ کی زبانی کہ پاکستان غیر مسلموں کے لیے کیسا ہے۔ پاکستان اسلامی ریاست ہے جس میں اسلام کی تعلیمات کے مطابق ہر غیر مسلم کو تحفظ اور حقوق میسر ہیں۔ اگست 5, 2021August 8, 2021
وطن عزیز کے غیر مسلم پاکستانی نہ صرف محفوظ، بلکہ خوش و خرم اور مذہبی طور پر مکمل آزاد اور خود مختار ہیں۔ بی بی سی اور انڈیپینڈینٹ جیسے پاکستان مخالف چینلز کے پروپیگنڈا کو بے نقاب کرتی ہوئی حقیقت ملاحظ فرمائیے۔ جولائ 30, 2021August 8, 2021