مسلمانانِ عالم کے دِلوں کو شدید دکھ پہنچانے والوں میں سے ایک لارس ولکس بے تحاشہ سیکیورٹی کے باوجود رب قدیر کی تدبیر سے نہ بچ سکا۔ دو محافظوں کے ساتھ کار میں جھلس کر ہلاک۔

مسلمانانِ عالم کے دِلوں کو شدید دکھ پہنچانے والوں میں سے ایک لارس ولکس بے تحاشہ سیکیورٹی کے باوجود رب قدیر کی تدبیر سے نہ بچ سکا۔ دو محافظوں کے ساتھ کار میں جھلس کر ہلاک۔
سارا سال گوشت کھانا اور قربانی پر اعتراض کرنا کیا کھلا تضاد نہیں؟ (اینیمل لورز اس پوسٹ کے مخاطب نہیں)
عید الاضحیٰ مبارک ہو۔
جمہوری نظام میں عوام کی رضا کے خلاف قانون سازی کی کیا حیثیت ہے؟ کیا عوامی حکومتیں عوامی رائے کی بے حرمتی کر سکتی ہیں؟
کیا اس قسم کے قوانین بنانے سے بہتر یہ نہیں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلامی ضابطۂ حیات کو آئینی طور پر نافذ کر دیا جائے تاکہ ہر ایک تک انصاف بروقت پہنچ سکے؟ کیا کہتا ہے آپ کا شعور؟
کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عوام کو ایسا قانون قبول کرنا چاہیے؟ اسلام کی جانب سے والدین کو دیے گئے حقوق کا کیا بنے گا؟ کیا کہتا ہے آپ کا شعور؟