وزیر اعظم پاکستان امریکی صدر کے ہمیشہ کے شکر گزار بن گئے۔ امن کے داعی کا شکریہ ادا کردیا مگر امن کے معانی نہیں سمجھائے۔ قیام امریکہ کے 250 سال انسانیت پر کتنے بھاری رہے ہیں یہ کوئی نہیں بتا رہا۔ - Shaoor Global News