گومل یونیورسٹی میں 2019-2023 تک جعلی ڈگری و کرپشن کا بڑا کیس منظر عام پر آگیا ۔نئی تعلیم کے انڈے ہیں گندے!!!جعلی ڈگری، جعل سازی کا دھندہ عروج پر۔ پاکستان کی یونیورسٹیز کسی تعلیم کے بجائے اب گھناؤنے اسکینڈلز کی آماجگاہ بن چکی ہیں۔ - Shaoor Global News