Shaoor Logo
سندھ کابینہ نے خوجا جماعت کے لیے نجی یونیورسٹی کی منظوری دے دی ۔کراچی کے تباہ حال شہری ڈھانچے میں ڈبونے کے لیے مزید 11ارب 19کروڑ روپے خزانے سے نکالنے کی منظوری ہوگئی ۔سندھ حکومت کے وزرأ نے عوام کے ٹیکسوں سے جمع شدہ 11 ارب روپے ڈکارنے کا ایک اور منصوبہ بنا لیا ۔ٹھیکیداروں، کمیشن ایجنٹس، وزرأ، مشیران فائل سازوں کی تیسری عید ہوگئی۔ - Shaoor Global News