ملحد سید امجد حسین کی کتاب “قرآن کے مصنفین” جو درحقیقت مستشرقین کی کتابوں کا سرقہ ہے ‘ کا اتمام حجت کے لیے تحقیقی جواب ہم نے اپنے پیج سے حال ہی میں پیش کیا ۔ اس دوران بہت سے احباب کی طرف سے اس خواہش کا اظہار کیا گیا کہ ان ساری تحاریر کو کتابی شکل میں پوسٹ کیا جائے ۔ لیجیے ” کلام رب العالمین بجواب قرآن کے مصنفین ” کے نام سے کتاب حاضر ہے۔
اس کتاب میں ہماری کوشش یہ رہی ہے کہ کسی مفروضے پر بحث کرنے کے بجائے بالکل تحقیقی انداز میں مکمل تاریخی حوالہ جات کے ساتھ ان بنیادی حقائق اور باتوں کو واضح کردیا جائے جنہیں مستشرقین و ملحدین مسخ کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ صرف ٹو دی پوائنٹ ڈیٹیل کو ہی شامل کیا جائے، تاکہ کتاب قارئین پر بوجھ نا بنے اور وہ کم سے کم وقت میں تمام ضروری اور اہم پوائنٹس سے آگاہ ہوجائیں۔ کتاب کے مضامین کی فہرست یہ ہے۔
1. ابتدائیہ
2. مذہب کی ابتداء و تاریخ کے متعلق مختلف نظریات-ایک جائزہ
1. قبل از اسلام عرب میں حنیفیت (دین ابراھیمی )
2. کیا قرآن نے امراؤالقیس کے اشعار کی نقل کی ہے ؟
3. کیا قرآن کا ماخذ امیہ بن ابی الصلت کی شاعری ہے؟
4. کیا اسلام زرتشت مذہب/پارسیت/مجوسیت سے کاپی شدہ ہے؟
5. کیا مجوسی مذہب ایک توحیدی مذہب ہے ؟
6. افسانہ شیطانی آیات/قصہ غرانیق-تحقیقی جائزہ
7. قرآن، سابقہ الہامی کتابیں اور مستشرقین
8. قرآن اور تورات و انجیل کے قصے
10. حضرت ابراھیم ؑ تورات اور قرآن
11. قرآن مجید اور مسیحی عقیدہ تثلیت- ملحدین کے اعتراضات کا علمی محاسبہ
12. بائبل کے دفاع میں ملحدین کے دلائل
13. تحریف بائبل-عہد نامہ جدید تاریخ کے آئینے میں
14. متفرق اعتراضات اور انکے جوابات
16. کیا ہر مماثلت کا مطلب سرقہ ہوتا ہے ؟
17. قرآن توریت اور گوسالہ کا واقعہ – ایک موازنہ
18. ملحدین کے قرآن پر اعتراضات کے ماخذ اور انکے متعلق محققین کی آراء
19. مستشرقین کا چیلنج اور علماء کی ذمہ داری
20. ٍاسلامی مطالعہ کے اصول و ضوابط
۔
Download
File Size 5.8MB
(Right Click+Save As)