آپ سوچیں کہ اٹلی میں ایسا کیا ہوا ہوگا کہ

آپ سوچیں کہ اٹلی میں ایسا کیا ہوا ہوگا کہ 

سیکڑوں نوجوان طلبہ مشتعل ہو کر ایک اسلحہ ساز کمپنی کے مرکزی دفتر میں گھس گئے۔

قبضہ کرلیا اس کی چھت پر چڑھ کر فلسطین کے پرچم ، بینرز لٹکا دیئے

نسل کشی نا منظور، اسرائیل کو اسلحہ نہیں ۔

وہ دیکھ رہے ہیں کہ یہ کیا ہو رہا ہے،

یہی نہیں ایک امریکی آئس کریم کمپنی کو احساس ہوگیا کہ اسرائیل 

فلسطین پر خالص ظلم کر رہا ہے

جب اس نے بولنا شروع کیا تو اس کی پیرنٹ کمپنی’یونی لیور‘ نے اسکو روک دیا۔

مطلب بات صرف پیسے کی نہیں ہے۔

یونی لیور اس معاملے میں نیوٹرل نہیں ہے۔

یہ تو ہم پہلے سے کہہ رہے ہیں۔

اب اس نے اپنی امریکی کمپنی کو ہی فلسطین کے حق میں بولنے سے روک دیا۔

یونی لیور نہیں چاہتا کہ اس کی ذیلی کمپنی اسرائیل کو ظالم کہے۔

یہ ہے صورتحال نیوٹرل ہونے کی۔