یہ 19لاکھ صرف اکتوبر میں تھے۔ اس مہینے اس سے بھی زیادہ ہونگے۔
پنجاب سے پشاور تک یہ پھیل چکا ہے۔
بھارت کے نئی دہلی سمیت کئی شہر شدید متاثر۔
عالمی کانفرنسیں ہو رہی ہیں۔
اسپین میں دوسری بار سیلاب کی پیش گوئی۔
سمندری طوفان کی پیش گوئی پر ہانگ کانگ بھی آج سے بند کردیا گیا۔
بالی میں آتش فشاں پھٹ پڑا۔
برازیل میں سیلاب کی تباہی۔
پوری دنیا تباہی کا شکار ہے سب کو وجوہات معلوم ہیں
مگر
کوئی بھی تیار نہیں کہ دنیا کو تباہی سے بچاسکے۔