

امریکہ ایران جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات نہ بتانے پر صیہونیوں نے غداری کا لیبل لگا دیا

سرمایہ داری نظام کا نیا الٰہ! ڈنکی لگانا قومی رجحان کیسے بن گیا ہے؟ دولت کے حصول کا غیر قانونی سفر — صرف اس سال 40 ہزار پاکستانی شکار بنے۔

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی ایک خواب ؛ امریکہ ایران جنگ دوبارہ شروع۔ آبنائے ہرمز میں ایک ہیلی کاپٹر کا بدلہ لینے کے لیے امریکہ نے ایران پر حملے شروع کرڈالے۔ ایران نے تین ممالک میں امریکی اڈوں کو خوب نشانہ بناکر جواب دے دیا۔

سرمایہ دارانہ غذائی نظام کی قاتل علامت: فرنچ فرائز ؟ نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ فرنچ فرائز کے ساتھ اچانک موت اور شوگر جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ ناگزیر ہے۔ فاسٹ فوڈ کی صنعت ہسپتالوں اور ادویات کی صنعت کو براہ راست فائدہ دے رہی ہے ۔