رضاکار بنیں اور تبدیلی کا حصہ بنیں
شعور میں، ہم سمجھتے ہیں کہ فکری اور علمی محاذ پر کام کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ اگر آپ ہمارے وژن سے متفق ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو امت مسلمہ کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو اپنی ٹیم میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
اسلامیات، فلسفہ، تاریخ، اور دیگر سماجی علوم پر معیاری مواد لکھنے کے لیے۔
اردو سے انگریزی یا دیگر زبانوں میں مواد کا ترجمہ کرنے کے لیے۔
سوشل میڈیا پوسٹس، انفوگرافکس اور ویب سائٹ کے بصری مواد کے لیے۔
ہمارے ویڈیو مواد کی ایڈیٹنگ اور پروڈکشن کے لیے۔
ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز چلانے اور مواد کو فروغ دینے کے لیے۔