تفصیل
آزادی مذہب کا عالمی منظرنامہ اور اسلامی ممالک پر عالمی قوتوں کے دباؤ – ان کے امکانات، نتائج اور حکمت عملی اس سیشن کا مرکزی موضوع ہیں۔ اس نشست میں قادیانیت کو عالمی سیاست میں ایک آلہ کار کیوں بنایا گیا، اس پر گہرائی سے بحث کی جائے گی۔ علاوہ ازیں، مذہب کی آزادی کے بیانیے کے استعمال اور مسلم ممالک پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے ممکنہ نتائج کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس دباؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے عملی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ لیکچر یوم تحفظ ختم نبوت کے عقیدے کی اہمیت پر روشنی ڈالتا ہے۔
مقام: Wisdom Square Auditorium Plot 27, Block 7 & 8, Dar-ul-Aman Society, Shahrah-e-Faisal, Karachi
منتظم: Shaoor
فون: 43242342343
muhammadahmedaslamofficial@gmail.com :ای میل