لامذہبیت کے داخلی راستے: محفوظ خاندان، محفوظ ایمان - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
لامذہبیت کے داخلی راستے: محفوظ خاندان، محفوظ ایمان
17 اگست دوپہر 02:30 سے 04:00 تک
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 17 اگست، 2025 کو 02:30 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
اس لیکچر میں ہم لامذہبیت کے مختلف داخلی راستوں کا جائزہ لیں گے اور یہ سمجھیں گے کہ محفوظ خاندان اور مضبوط ایمان کس طرح انسان کو ان اثرات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ عملی اور فکری حکمتیں سیکھیں تاکہ نوجوان نسل اپنی شناخت اور ایمان کے تحفظ کے لیے تیار ہو۔