Epstein Files - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
Epstein Files
15 فروری دوپہر 02:15 سے 04:00 تک
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 15 فروری، 2026 کو 02:15 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
یہ لیکچر Jeffrey Epstein کیس کی تحقیقات اور اس کے معاشرتی، سیاسی اور اخلاقی پہلوؤں کا جائزہ لیتا ہے۔ اس میں انسانی فطرت، طاقت کے استعمال، اور معاشرتی نظام میں درپیش خامیوں پر روشنی ڈالی جائے گی۔