اسلام بطور نظام - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
اسلام بطور نظام
12 اکتوبر دوپہر 02:15 سے 04:00 تک
ایونٹ (0) دن بعد ہے
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 12 اکتوبر، 2025 کو 02:15 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
اسلام بطور نظام
قیصر احمد راجہ صاحب کا خصوصی سیشن،
جس میں اسلامی نظامِ زندگی، سماجی و معاشی اصولوں اور
معاصر دنیا کے چیلنجز کے تناظر میں اس کے جامع ماڈل کی وضاحت کی جائے گی۔