چرچ کے اسکینڈلز اور مسلم دنیا - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
چرچ کے اسکینڈلز اور مسلم دنیا
10 اگست دوپہر 02:30 سے 04:00 تک
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 10 اگست، 2025 کو 02:30 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
یہ لیکچر چرچ کے مختلف اسکینڈلز کا جائزہ لے گا اور ان کے اثرات مسلم دنیا پر کس طرح مرتب ہوئے، اس پر روشنی ڈالے گا۔ سامعین کو تاریخی اور موجودہ واقعات کی بنیاد پر حقیقی تصویر فراہم کی جائے گی۔