تفصیل
اس لیکچر میں حدیثِ نبویؐ کے حوالے سے پیدا ہونے والے جدید شبہات کا علمی اور فکری جائزہ لیا جائے گا۔ مستشرقین، جدیدیت پسند حلقوں اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والے اعتراضات کے پس منظر، ان کی نوعیت اور ان کے مدلل جوابات کو سادہ اور واضح انداز میں پیش کیا جائے گا، تاکہ طلبہ اور سامعین حدیث کی حجیت اور علمی مقام کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔
مقام: وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم
منتظم: شعور انسٹیٹیوٹ اینڈ میڈیا نیٹ ورک
فون: 03331006620
info@shaoor.com :ای میل