دور حاضر کا طاغوت - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
دور حاضر کا طاغوت
8 مارچ دوپہر 03:00 سے 04:30 تک
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 8 مارچ، 2026 کو 03:00 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
یہ ایک فکری نشست ہے جس میں دورِ حاضر کے طاغوت کے تصور کو سمجھایا جائے گا۔ اس سیشن میں جدید نظاموں، نظریات اور طاقت کے ڈھانچوں کے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا اور یہ بتایا جائے گا کہ ایک فرد کس طرح شعور اور بصیرت کے ساتھ انہیں پہچان سکتا ہے۔