Epstein Files: Maghribi Nizaam ka Chhupa Hua Haqeeqi Chehra - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
Epstein Files: Maghribi Nizaam ka Chhupa Hua Haqeeqi Chehra
1 مارچ دوپہر 03:00 سے 04:00 تک
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 1 مارچ، 2026 کو 03:00 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
اس سیشن میں ایپسٹین فائلز کے معاملے اور اس سے جڑے ان سوالات کا جائزہ لیا جائے گا جو طاقت، اثر و رسوخ اور احتساب کے مغربی نظام سے متعلق سامنے آئے۔ گفتگو میں ان الزامات، سیاسی اثرات اور اُن خفیہ نیٹ ورکس کے بیانیے کو سمجھنے کی کوشش کی جائے گی جو برسوں تک عوامی نگاہوں سے اوجھل رہے۔