عالمی سیاسی منظر نامه - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
عالمی سیاسی منظر نامه
19 اکتوبر دوپہر 02:15 سے 04:00 تک
ایونٹ (0) دن بعد ہے
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 19 اکتوبر، 2025 کو 02:15 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
عالمی سیاسی منظرنامے پر سلمان علی کا خصوصی سیشن،
جس میں موجودہ طاقتوں کی پالیسیوں، بین الاقوامی تعلقات کی نئی سمتوں،
اور عالمی سطح پر ہونے والی نظریاتی کشمکش کا جامع تجزیہ پیش کیا جائے گا۔