تہذیبوں کی تاریخ و زوال - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
تہذیبوں کی تاریخ و زوال
9 دسمبر رات 08:00 سے 09:00 تک
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 9 دسمبر، 2025 کو 08:00 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
اس لیکچر میں ہم مختلف تہذیبوں کی تاریخ، اُن کے عروج اور زوال کے عوامل کا جائزہ لیں گے۔ ہم دیکھیں گے کہ کس طرح سماجی، اقتصادی، سیاسی اور اخلاقی عناصر کسی تہذیب کی ترقی یا زوال میں کردار ادا کرتے ہیں، اور موجودہ دنیا میں اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے۔