تفصیل
یہ لیکچر نظریۂ پاکستان کی فکری، تاریخی اور تہذیبی بنیادوں کو واضح کرتا ہے۔ اس میں بتایا جائے گا کہ برصغیر کے مسلمانوں نے الگ ریاست کا مطالبہ کیوں کیا، اسلامی تشخص کو اس نظریے میں کیوں مرکزی حیثیت حاصل ہے، اور آج اس نظریے کو درپیش فکری چیلنجز کیا ہیں۔ یہ نشست پاکستان کے وجود، مقصد اور سمت کو سمجھنے کے لیے ایک فکری رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
مقام: وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم
منتظم: شعور انسٹیٹیوٹ اینڈ میڈیا نیٹ ورک
فون: 03331006620
info@shaoor.com :ای میل