تفصیل
یہ سیشن توہین مذہب کے قانون کی تاریخی، شرعی اور عصری اہمیت پر روشنی ڈالے گا۔ اس میں عالمی قوتوں، NGOs اور مغربی میڈیا کی ان قوانین کے خلاف سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ آزادی اظہار کی آڑ میں ایمان پر حملوں کی حقیقت اور پاکستان میں مخالفت کرنے والوں کے مقاصد کو بے نقاب کیا جائے گا۔ علماء کے کردار، ان کی آگاہی اور ان کے خلاف بین الاقوامی سازشوں پر بھی بحث کی جائے گی۔
مقام: Wisdom Square Auditorium Plot 27, Block 7 & 8, Dar-ul-Aman Society, Shahrah-e-Faisal, Karachi
منتظم: Shaoor
فون: 43242342343
muhammadahmedaslamofficial@gmail.com :ای میل