تفصیل
علماء کے لیے یہ آگاہی سیشن قانون توہین مذہب کی اہمیت، اس کی تاریخی بنیاد اور شرعی حیثیت پر روشنی ڈالے گا۔ اس سیشن میں ان عالمی قوتوں اور این جی اوز کا جائزہ لیا جائے گا جو ان قوانین کے خلاف ہیں، اور یہ بھی بتایا جائے گا کہ آزادی اظہار رائے کا پردہ کیسے ایمان پر حملے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ پاکستان میں بلا سفیئمی لاء کے مخالفین کے اصل مقاصد اور عالمی اداروں و مغربی میڈیا کے کردار کو بے نقاب کیا جائے گا۔ مزید برآں، علماء کو درپیش اس نازک صورتحال پر بین الاقوامی رپورٹس اور حقائق بھی پیش کیے جائیں گے تاکہ امت مسلمہ کی نظریاتی دیوار کی حفاظت کی جا سکے اور نام نہاد بلا سفیئمی گینگ اور لبرلز کے پروپیگنڈے کا مقابلہ کیا جا سکے۔
مقام: Wisdom Square Auditorium Plot 27, Block 7 & 8, Dar-ul-Aman Society, Shahrah-e-Faisal, Karachi
منتظم: Shaoor
فون: 43242342343
muhammadahmedaslamofficial@gmail.com :ای میل