روایت سے بغاوت یورپی تاریخ کے تناظر میں - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
روایت سے بغاوت یورپی تاریخ کے تناظر میں
31 اگست دوپہر 02:30 سے 04:00 تک
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 31 اگست، 2025 کو 02:30 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
یہ لیکچر یورپی معاشروں میں روایت، اقدار اور مذہبی اختیارات کے خلاف بغاوت کے عمل کو سمجھنے پر مرکوز ہے۔ اس میں تاریخی، سماجی اور علمی تبدیلیوں کا جائزہ لیا جائے گا جو روایتی اصولوں کی کمزوری اور یورپی ثقافت و فکر پر ان کے طویل المدتی اثرات کا سبب بنیں۔