لا مذہبیت: وجوہات اور محرکات - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
لا مذہبیت: وجوہات اور محرکات
8 فروری دوپہر 02:15 سے 04:00 تک
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 8 فروری، 2026 کو 02:15 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
اس لیکچر میں ہم جائزہ لیں گے کہ معاشرے میں لا مذہبیت اور دین سے دوری کے کیا عوامل اور محرکات ہیں۔ ہم سمجھیں گے کہ نوجوان نسل کیوں مذہبی تعلیمات سے الگ ہو رہی ہے اور اس کی روک تھام کے لیے کیا اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔