تفصیل
یہ لیکچر آزادی مذہب کے عالمی منظر نامے، اسلامی ممالک پر عالمی قوتوں کے دباؤ اور اس کے ممکنہ نتائج و حکمت عملی پر روشنی ڈالے گا۔ نشست میں قادیانیت کو عالمی سیاست میں ایک آلہ کار کے طور پر استعمال کیے جانے، مذہب کی آزادی کے بیانیے کے استعمال، اور مسلم ممالک پر بڑھتے دباؤ کے ممکنہ نتائج و حکمت عملی پر بحث کی جائے گی۔ یہ موضوع عالمی طاقتوں کے تناظر میں قادیانیت کی اہمیت کو واضح کرتا ہے اور اس کے گہرے مضمرات کا جائزہ لیتا ہے۔
مقام: Wisdom Square Auditorium Plot 27, Block 7 & 8, Dar-ul-Aman Society, Shahrah-e-Faisal, Karachi
منتظم: Shaoor
فون: 43242342343
muhammadahmedaslamofficial@gmail.com :ای میل