تفصیل
یہ لیکچر، جو شعور لیکچر سیریز (لیکچر 09) کا حصہ ہے، لبرل ازم کے آئین اور ہیومن رائٹس کے تصور کے درمیان پیچیدہ تعلق کو گہرائی سے پرکھے گا۔ اس میں یہ بنیادی سوالات اٹھائے جائیں گے کہ کیا ہیومن رائٹس واقعی آفاقی اور فطری ہیں یا یہ طاقتوروں کے مفاد کا ہتھیار ہیں؟ مزید برآں، یہ بحث اس بات پر بھی روشنی ڈالے گی کہ کیا ہیومن رائٹس کا ترجمہ اسلامی تناظر میں "حقوق العباد" کے طور پر درست ہے یا نہیں۔
مقام: Wisdom Square Auditorium Plot 27, Block 7 & 8, Dar-ul-Aman Society, Shahrah-e-Faisal, Karachi
منتظم: Shaoor
فون: 43242342343
muhammadahmedaslamofficial@gmail.com :ای میل