ٹرانسجینڈر ازم - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
ٹرانسجینڈر ازم
1 فروری دوپہر 02:15 سے 04:00 تک
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 1 فروری، 2026 کو 02:15 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
یہ لیکچر ٹرانسجینڈر ازم کے تصور، اس کے سماجی اور نفسیاتی پہلوؤں اور اسلامی نقطہ نظر سے اس کے اثرات پر روشنی ڈالے گا۔ اس کا مقصد موجودہ دور میں جنس کی پہچان کے مسائل کو سمجھنے اور رہنمائی فراہم کرنا ہے۔