تفصیل
یہ شعور لیکچر سیریز کا ایک حصہ ہے، جس میں ٹرانس ہیومنزم کے تصور کو گہرائی سے پرکھا جائے گا، خاص طور پر اس پہلو پر کہ "جب انسان مشین بنے گا۔" گفتگو میں اس نقطہ نظر کا تنقیدی جائزہ لیا جائے گا کہ "آزادی \"غلامی\" کا دوسرا نام" کیسے بن سکتی ہے، بالخصوص ٹیکنالوجی کی ترقی کے تناظر میں۔ یہ لیکچر ٹیکنالوجی کی ترقی سے انسانیت کی غلامی، عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی حقیقت اور ہمیشہ کی زندگی کے دھوکے جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالے گا۔
مقام: Wisdom Square Auditorium Plot 27, Block 7 & 8, Dar-ul-Aman Society, Shahrah-e-Faisal, Karachi
منتظم: Shaoor
فون: 43242342343
muhammadahmedaslamofficial@gmail.com :ای میل