اسلام کیوں؟ - شعور | Research, Education and Social Awareness Platform
اسلام کیوں؟
14 دسمبر دوپہر 02:15 سے 04:00 تک
وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم پلاٹ نمبر 27 ، بلاک 7 و 8 ، دارالامان سوسائٹی، شارع فیصل، کراچی
یہ ایونٹ 14 دسمبر، 2025 کو 02:15 PM کو گزر چکا ہے۔
تفصیل
اس لیکچر میں ہم یہ جانیں گے کہ اسلام دیگر مذاہب سے کیسے منفرد ہے؟ وہ کون سی خصوصیات ہیں جو صرف اسلام میں پائی جاتی ہیں، اور اسلام کے حق ہونے کے دلائل کیا ہیں۔