تفصیل
قادیانیت محض ایک مذہبی مسئلہ نہیں بلکہ ایک وسیع سیاسی، جغرافیائی اور نظریاتی منصوبے کا حصہ ہے۔ عالمی قوتیں اسے کیوں اہمیت دیتی ہیں؟ اس لیکچر میں ہم دیکھیں گے کہ کس طرح قادیانیت کو خطے کی سیاست، مذہبی بیانیوں اور اسٹریٹجک مفادات میں استعمال کیا جاتا ہے، اور اس کے پسِ منظر میں کون سے عالمی مقاصد اور طاقتیں کام کرتی ہیں۔ یہ گفتگو علمی، تاریخی اور جدید سیاسی تناظر میں قادیانیت کے کردار کا جائزہ پیش کرتی ہے۔
مقام: وزڈم اسکوائر آڈیٹوریم
منتظم: شعور انسٹیٹیوٹ اینڈ میڈیا نیٹ ورک
فون: 03331006620
info@shaoor.com :ای میل