"اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کا ڈرامہ: خالی کرسیاں، کھوکھلی باتیں"
2025-10-06 :Salman Ali
نیتن یاہو نے اقوام متحدہ میں ڈھیر ساری خالی کرسیوں کے سامنے بہت رونا گانا مچایا۔
اس نے امریکہ کی آڑ لیکر دنیا بھر میں غلبہ اسلام، اسلامی نظام کی بات کرنے والو کو اپنا صریح دشمن قرار دیا۔
یہ بھی مان لیا کہ وہ دو سال سے غزہ میں حماس کے چند لوگوں کے ہاتھوں پٹائی کھا رہا ہے مگر سدھرنے کو تیار نہیں
Shaoor News"اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کا ڈرامہ: خالی کرسیاں، کھوکھلی باتیں"